اہم خبریں متفرق خبریں

ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،گھڑی کس کو بیچی،نام بتاؤ؟مریم نواز

نومبر 16, 2022

ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،گھڑی کس کو بیچی،نام بتاؤ؟مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ گھڑی سکینڈل پر کہا ہے کہ ادھر ادھر کی باتیں مت کرو رسیدیں نکالو۔ گھڑی کس کو بیچی،نام بتاؤ؟

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ پیسہ پاکستان سے کیسے منگوایا ،وہ بتاؤ،دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا ۔توبہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے