کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے بیٹرز نے پاکستانی بولنگ کا بھُرکس نکال دیا
Reading Time: < 1 minuteکراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی بولرز نیوزی لینڈ کے بیٹرز کے رنز اُگلتے بلوں کو خاموش کرانے میں ناکام ہو گئے۔
کپتان کین ولیمسن نے ڈبل سینچری سکور اور ایش سودی سے مل کر ساتویں وکٹ کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کی۔
سودی نصف سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے اور نیوزی لینڈ کو پاکستان کے 438 رنز کے جواب میں 612 رنز کے ساتھ بہتر پوزیشن پر کھڑا کر دیا .
Array