پاکستان

زرداری پر الزامات، شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

فروری 9, 2023

زرداری پر الزامات، شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ ایشن جج نے سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی ہے۔

اس مقدمے میں شیخ رشید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جبکہ ایک الگ مقدمے میں اُن کو مری پولیس نے جسمانی ریمانڈ پر تحویل میں لے رکھا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے