زندگی درد بھی دوا بھی تھی، امجد اسلام امجد گزر گئے
پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار اور شاعر امجد اسلام امجد وفات پا گئے ہیں۔
لاہور میں اُن کے اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کی ہے.
اُن کی عمر 78 برس تھی.
اُن کا ایک شعر ہے:
زندگی درد بھی دوا بھی تھی
ہم سفر بھی گریز پا بھی تھی

