لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو زمان پارک میں آپریشن سے روک دیا لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو زمان پارک میں آپریشن سے روکتے ہوئے پولیس افسران سے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے.