پاکستان

راکٹ سے حملہ، حویلیاں میں پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 8 ہلاک

مارچ 20, 2023

راکٹ سے حملہ، حویلیاں میں پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 8 ہلاک

ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں راکٹ سے حملے میں پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 8 ہلاک ہو گئے ہیں.

ایبٹ آباد کے ڈی پی او کے مطابق پیر کی شام پی ٹی آئی کےرہنما عاطف منصف خاں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور راکٹ داغا گیا جس میں 8 افراد مارے گئے.

فائرنگ سے گاڑی میں سوار تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف سیت تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

ڈی پی او عمر طفیل نے بتایا کہ فائرنگ کے گاڑی میں آگ لگ گئی گاڑی مکمل جل گئی.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے