پاکستان

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو نکال دیا، بنیادی پارٹی رُکنیت منسوخ

جولائی 12, 2023

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو نکال دیا، بنیادی پارٹی رُکنیت منسوخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو جماعت سے نکال دیا ہے۔

پارٹی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سابق صوبائی صدر پرویز خان خٹک کی پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔

پرویز خٹک کی رُکنیت منسوخ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے