عالمی خبریں

اَنقرہ میں ترک پارلیمنٹ کے باہر خودکش حملہ، دو اہلکار زخمی

اکتوبر 1, 2023 < 1 min

اَنقرہ میں ترک پارلیمنٹ کے باہر خودکش حملہ، دو اہلکار زخمی

Reading Time: < 1 minute

ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتوار کو ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سُنی گئی ہے۔

وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا ہے کہ یہ ایک خودکش حملہ تھا جس میں‌دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے.

خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے ترکیہ کی میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اتوار کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ اور وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب دھماکے کی آواز سُنی گئی .

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد پارلیمان نے اتوار سے دوبارہ کام کرنا شروع کرنا تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے