اہم خبریں متفرق خبریں

عوام کو ریلیف، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

اکتوبر 16, 2023

عوام کو ریلیف، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

پیٹرول فی لیٹر 40 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 303 روپے فی لیٹر ہوگی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے