پاکستان

نواز شریف کی لاہور آمد، شہر پر دو جہازپھول نچھاور کریں گے

اکتوبر 19, 2023

نواز شریف کی لاہور آمد، شہر پر دو جہازپھول نچھاور کریں گے

مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی آمد پر لاہور شہر پر پھول نچھاور ہوں گے۔

21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول گرائیں گے۔

ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کر کے خدمات حاصل کی ہیں۔ نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی ہے۔

سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔

نواز شریف کی آمد پر سہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ دو طیارے شہر پر پھول پھینکیں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے