پاکستان

پی ٹی آئی والوں نے نظریاتی گروپ کے ٹکٹ جعلسازی سے پرنٹ کرائے: چیئرمین اقبال اختر

جنوری 13, 2024

پی ٹی آئی والوں نے نظریاتی گروپ کے ٹکٹ جعلسازی سے پرنٹ کرائے: چیئرمین اقبال اختر

تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے اُن کی جماعت کے انتخابی نشان کے ٹکٹ جعلسازی سے پرنٹ کرائے۔

سنیچر کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عجیب لگا ہماری پارٹی یہ ٹکٹ پی‌ٹی آئی والوں نے کہاں سے لیے ؟ ہمارے امیدواروں کو میں نے خود ٹکٹ ایشو کیے اور تمام امیدواروں کے ساتھ میری تصویریں ہیں.

اختر اقبال ڈار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے.

چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اقبال ڈارکے مطابق سمجھ سے باہر ہے کہ انہوں نے ٹکٹس کہاں سے پرنٹ کرائے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے