صُلح ہو گئی، شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو چُوم لیا
Reading Time: < 1 minuteپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور نومنتخب رُکن قومی اسمبلی اور پارٹی کے اہم رہنما شیر افضل مروت میں صلح ہو گئی۔
وائرل ویڈیو کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر گلے شکوے دور کیے۔
اس دوران شیر افضل نے بیرسٹر گوہر کے گالوں کو چُوما۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے پرشوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔
Array