وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کا اعلان، محسن نقوی بھی شامل
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محسن نقوی کا نام بھی شامل ہے۔
وفاقی وزرا میں خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، عطا تارڑ، رانا تنویر حسین اور اعظم نذیر تارڑ کے نام صدر مملکت کو بھیجے گئے ہیں۔
محمد اورنگزیب، احد چیمہ، اسحاق ڈار، مصدق ملک، چوہدری سالک حسین، عبدالعلیم خان، امیر مقام، خالد مقبول صدیقی، جام کمال اور اویس لغاری بھی وفاقی وزرا ہوں گے۔
Array