پاکستان

پشاور ہائیکورٹ، مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد

مارچ 14, 2024 < 1 min

پشاور ہائیکورٹ، مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد

Reading Time: < 1 minute

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں کو متفقہ طور پر مسترد کیا.

پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لاجر بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

عدالت نے سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کر دی

بنچ کے سربراہ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا.

قبل ازیں سنی اتحاد کونسل کے وکیل علی ظفر نے دلائل میں کہا کہ جس نے جتنی سیٹیں جیتی ان کو اس تناسب سے مخصوص نشستیں ملتی ہیں۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ان کی سیٹیں بڑھا دی جائیں۔

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ آپ کو سیٹیں نہیں دی گئیں, اگر دوسری پارٹیوں کو بھی سیٹیں نہیں دیں گے تو پھر پارلیمنٹ مکمل نہیں ہوگا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے