پاکستان میں سرخ قالین بچھانے (ریڈ کارپٹ) پر پابندی
Reading Time: < 1 minuteوزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے پابندی لگا دی ہے۔
جمعے کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہو گی۔
Array