پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی
Reading Time: < 1 minuteعالمی مارکیٹ کے اثرات کے تحت پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 250 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بہت زیادہ کمی دیکھی گئی ہے تاہم پاکستان میں اس کے اثرات حکومت کے قرضے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز سے طے شرائط کے باعث بہت کم ہیں۔
Array