آئینی ترامیم کے پیچھے بہت اہم آدمی ہے: مولانا فضل الرحمان
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ’یہ اتنی بڑی آئینی ترامیم ہے کہ اس کے پیچھے اہم آدمی ہے، اور وہ آدمی محسن نقوی ہو سکتا ہے۔‘
جمعرات کی شب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں جے یو آئی کے امیر نے کہا کہ ’گردنیں توڑ کر، ہاتھ مروڑ کر آئینی ترامیم پاس کرائی گئیں تو پھر ہم کہیں گے نامزد پارلیمنٹ کو اس قسم کی قانونی سازی کا حق نہیں، ہمیں مجبور نہ کریں ہم اس حد تک جائیں۔‘
Array