انڈیا میں آئی فون بنانے پر صدر ٹرمپ کی ایپل کمپنی کو تنبیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا میں آئی فون بنانے کے منصوبے پر ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو خبردار کیا ہے.
صدر ٹرمپ کے کہاکہ اپیل کےسی ای او کو تنبیہ کی کہ ’میں نہیں چاہتا کہ آپ انڈیا میں آئی فون بنائیں۔‘
انھوں نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک سے کہا کہ وہ انڈیا میں ایپل آئی فون بنانا بند کریں، انڈیا اپنے مفادات کا خیال خود رکھ سکتا ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک کاروباری تقریب کے دوران امریکی صدر نے ایپل کے سی ای او ٹِم کُک سے متعلق کہا کہ انہیں ان سے ’چھوٹی سی شکایت‘ ہے۔