بلوچستان حکومت کس نے گرائی؟ بڑا دعوی
Reading Time: < 1 minuteقومي اسمبلي ميں خطاب کرتے ہوئے پختونخوا ملي عوامي پارٹي کے سربراہ محمود خان اچکزئي نے کہا جرنيل، جج اور پارليمنٹرين ملک سے وفاداري کا حلف اٹھاتے ہيں ليکن وہ اعلانيہ طور پرکہہ سکتے ہيں کہ بلوچستان ميں حکومت گرانے ميں ملٹري انٹيلي جنس اور آئي ايس آئي ملوث تھي،انہوں نے سوال اٹھايا کہ کيا ايجنسياں حکومت بنائيں گي تو ملک ترقي کرے گا،اس معاملے کو چھوڑنا نہيں چاہيے، وزيراعظم اس معاملے پر مسلح افواج کے سربراہ سے بات کريں، محمود خان اچکزئي نے کہا سينيٹ انتخابات مذاق بن گئے ہيں،ارکان اسمبلي کي خريد و فروخت کرکے جمہوريت کو نقصان پہنچايا جارہاہے، جن جن لوگوں کو بلوچستان ميں ٹکٹ ملا ہے وہ انہيں نہيں جانتے
Array