پاکستان پاکستان24

ریحام خان نے بھانڈا پھوڑ دیا

فروری 20, 2018 < 1 min

ریحام خان نے بھانڈا پھوڑ دیا

Reading Time: < 1 minute

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی  ان سے شادی کے وقت بھی بشری بی بی سے رابطے میں تھے،برطانوی اخبار دی ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ عمران خان نے 66 سال کی عمر میں اپنی روحانی مرشد سے شادی کرکے اپنے کردار کو مزید متنازع بنا دیا ہے۔دی ٹائمز نے عمران خان کی ریحام خان کا یہ بیان بھی شائع کیا ہے جس میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان انہیں طلاق دینے سے پہلے ہی بشرٰی وٹو سے رابطے تھے اور وہ اس وقت بھی ایک وفادار شوہر نہیں تھے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے