پاکستان گرے لسٹ میں شامل نہیں
Reading Time: < 1 minuteفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ترجمان نے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کی تردید کردی، ترجمان الیگزینڈر ڈانیالے نے کہا ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا،ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے فہرست میں شامل کرنے کی خبروں کی ذمہ دار نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کو تادیبی اقدامات کرنے کیلئے 3 ماہ کا وقت دیا گیا ہے اور اس دوران پاکستان نے یہ اقدامات نہ اٹھائے تو اس کے لیے مشکلات ہوسکتی ہیں۔
Array