نیب لاہور کی سیکیورٹی رینجرز کے سپرد
Reading Time: < 1 minuteسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد نیب لاہور کی عمارت کے باہر رینجرز کی ایک کمپنی تعینات کردی گئی ہے،،سیکیورٹی جائزہ لینے کے بعد نیب آفس کے باہررینجرزنے کنٹرول سنبھال لیا اوررینجرز کا مزید ایک دستہ نیب آفس کی سیکیورٹی پرتعینات ہوجائے گا۔
Array