ریحام نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پاکستان سے برطانیہ منتقل ہوگئی ہیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی،جریدے ٹائمز کے مطابق ریحام خان اور ان کی اسسٹنٹ کو عمران خان کی سیاست بچانے کے لیے انفرادی طور پر دھمکیاں دی گئیں،اپنے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا کہ جس نے اب عمران خان سے متعلق کوئی بات کی اسے مار دیں گے

