ن لیگ شہباز شریف کی کمان میں
Reading Time: < 1 minuteپاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کے لاہور میں منعقد ہونے والے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کو ن لیگ کا قائم مقام صدر بنانے کی منظوری دی گئی ہے ۔
ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ن لیگ کا تاحیات قائد بنانے کی بھی منظوری دے دی ہے ۔
Array