پاکستان پاکستان24

گجرات: مریم نواز کےلیے سونے کا تاج

مارچ 4, 2018 < 1 min

گجرات: مریم نواز کےلیے سونے کا تاج

Reading Time: < 1 minute

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو گجرات میں جلسے کے دوران سونے کا تاج پہنایا جائے گا۔ آج مریم نواز شریف اپنے والد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ شرکت  جلسے میں کریں گی اور کارکنوں سے خطاب بھی کریں گی ، اس موقع پر پارٹی کارکنوں کی جانب سے ان کے استقبال کیلئے شایان شان تیاریاں کی جا رہی ہیں اور انہیں گجرات آمد پر سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے