صحافی اعزاز سید برطرف
صحافی و تجزیہ کار اعزاز سید کو اخبار جہاں سے برطرف کر دیا گیا ہے _
میر جاوید رحمان کے دستخط سے جاری کردہ برطرفی خط میں کہا گیا ہے کہ اعزاز سید کی اخبار جہاں میں مزید خدمات کی ضرورت نہیں _
واضح رہے کہ اعزاز سید اخبار جہاں میں ہفتہ وار کالم لکھتے تھے جس میں دی گئی معلومات سے طاقتور حلقے ناراض تھے _

