پاکستان پاکستان24

اربوں قرضے والوں کو نوٹس

مئی 13, 2018 < 1 min

اربوں قرضے والوں کو نوٹس

Reading Time: < 1 minute

سپریم کورٹ نے دس سال قبل 54 ارب روپے کے قرضے معاف کرانے والے 222 افراد کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں _

سپریم کورٹ میں 54 ارب روپے کے قرضے معاف کرانے پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ہے _ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ گورنر سٹیٹ بینک نے کمیشن رپورٹ کی سمری جمع کرا دی ہے _  پاکستان 24 کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے پوچھا کہ گورنر سٹیٹ بینک خود کہاں ہیں ؟چیف جسٹس نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق 222 افراد نے خلاف ضابطہ قرضے معاف کروائے، تمام 222 افراد کو نوٹسسز جاری کریں گے  _

کمیشن نے 222 افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کی تھی، عدالت نے قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کونوٹس جاری کر دیے،

8 جون تک جواب طلب، ذاتی حثیت میں پیش ہونے کا حکم

54 ارب روپے کے قرضے معاف کروائے گئے، قرضے معاف کرنے والے ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی چیف جسٹس

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے