متفرق خبریں

توشہ خانہ کیس2، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

نومبر 14, 2024 < 1 min

توشہ خانہ کیس2، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

Reading Time: < 1 minute

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

جمعرات کو ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سپیشل جج سینٹرل شاہ رُخ ارجمند نے سناتے ہوئے اُن کو مسترد کیا۔

ملزمان پر آج کی سماعت میں بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔

پیر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے