ارجنٹینا اور میسی آؤٹ
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں فٹبال کی مقبول ترین ٹیم ارجنٹینا ورلڈکپ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے ۔ ارجنٹینا کو فرانس نے ناک آؤٹ مرحلے میں دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر آؤٹ کر دیا ہے ۔
اس ہار کے ساتھ لیونل میسی کا ورلڈکپ کا سفر بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔
Array