پاکستان24 عالمی خبریں

کابل: خودکش حملے میں 48 جاں بحق

اگست 15, 2018 < 1 min

کابل: خودکش حملے میں 48 جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی ادارے پر کئے گئے خودکش حملے میں ۴۷ افراد کے مارے جانے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ افغان وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق ۲۰ سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

افغان طالبان کے ترجمان نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے جبکہ مقامی شیعہ کمیونٹی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ حملہ مخلوط تعلیمی ادارے پر کیا گیا اور اس کے پیچھے داعش کا ہاتھ ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے