پاکستان

معصوم بہن بھائی ٹرین نے کچل دیے

نومبر 11, 2018

معصوم بہن بھائی ٹرین نے کچل دیے

راولپنڈی میں گلزار قائد کے قریب ٹرین نے کم سن بہن بھائی کو کچل دیا، ٹرین کی ٹکر سے 10 سالہ علی اور 7 سالہ عینی جاں بحق ہوئے

عینی شاہدین کے مطابق دونوں بچے گھروالوں کے ساتھ پٹڑی کراس کررہے تھے، اچانک ٹرین آنے پر بڑوں نے بھاگ کر جانیں بچائی، بچے بھاگ کر پٹڑی عبور نہ کر سکے

دونوں بہن بھائی کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے