پنجاب کے سینئر وزیر گرفتار قومی احتساب بیورو نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ان کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور آف شور کمپنیوں پر تفتیش کے دوران حراست میں لیا گیا ہے ۔