متفرق خبریں

گرفتار انڈین پائلٹ کا بیان

فروری 27, 2019

گرفتار انڈین پائلٹ کا بیان

پاکستان میں گرفتار کیے گئے انڈین پائلٹ نے کہا ہے کہ اس کا سروس نمبر 27981 ہے اور اس کا نام ابھے نندن ہے ۔

پاکستان کی فوج کی تحویل میں موجود انڈین پائلٹ کو زخمی حالت میں فوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

ابھے نندن نے بتایا کہ وہ انڈین ائرفورس میں ونگ کمانڈر ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے