عالمی خبریں

ایک اور انڈین طیارہ تباہ

مارچ 8, 2019 < 1 min

ایک اور انڈین طیارہ تباہ

Reading Time: < 1 minute

انڈین ائرفورس کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔

حکام کے مطابق مگ ۲۱ معمول کی پرواز پر تھا جب راجھستان کے علاقے بیکنار میں گر کر تباہ ہوا ۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے پاکستان کی ائر فورس نے ایک انڈین مگ ۲۱ کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے پر مار گرایا تھا جس کے پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں لیا گیا ۔

انڈین پائلٹ کو بعد ازاں واہگہ بارڈر کے ذریعے واپس ہندوستان کے حوالے کر دیا گیا تھا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے