مصر، دھماکے میں 20 ہلاک مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں ایک کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 47 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے ہوٹل کے باہر ہونے والے دھماکے کو دہشت گرد کارروائی قرار دیا ہے۔