پاکستان

رانا ثنا اللہ کا داماد گرفتار

اگست 9, 2019

رانا ثنا اللہ کا داماد گرفتار


پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں زیرحراست لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے داماد شہریار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

رانا ثنااللہ کے داماد شہریار کو لاہور کی ضلعی عدالت کے باہر سے ایلیٹ فورس نے گرفتار کیا۔

شہریار کو فیصل آباد پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا مؤقف ہے کہ شہریار کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج ہے۔ گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم فیصل آباد سے آئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے