پاکستان24 متفرق خبریں

شیخ رشید کو انڈے مارنے والے

اگست 22, 2019

شیخ رشید کو انڈے مارنے والے

برطانیہ میں پاکستان کے وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کو انڈے مارنے والے سامنے آ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید پاکستان کی تاریخ کا سب سے بدتمیز سیاست دان ہے اس لیے انڈے مارے۔

لندن میں نجی ٹی وی سے منسلک رپورٹر کوثر کاظمی نے شیخ رشید کو انڈوں سے نشانہ بنانے والے افراد سے گفتگو کی ہے جو ان کے ٹوئٹر سے ویڈیو میں شیئر کی گئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے