پاکستان

ٹاک شو میں کرسی گر گئی

ستمبر 17, 2019

ٹاک شو میں کرسی گر گئی

پاکستان کے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ایک تجزیہ کار کی کرسی گر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

ارشد یوسفزئی نامی ہینڈل سے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے میزبان کے ردعمل پر تنقید کی گئی ہے۔

صحافی حامد میر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کبھی کسی کرسی پر اعتبار نہ کیا جائے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے