متفرق خبریں

پاکستان میں ماحولیاتی مارچ

ستمبر 21, 2019

پاکستان میں ماحولیاتی مارچ

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف شعور اجاگر کرنے اور حکومت کو اس کی روک تھام کے لیے اقدامات پر آمادہ کرنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔

جمعہ کو دنیا کے بڑے شہروں میں لاکھوں افراد نے ماحولیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آلودگی کے خلاف مختلف انداز میں احتجاج کیا۔

پاکستان کے شہروں کراچی اور لاہور میں اس موقع پر ریلیاں نکالی گئیں۔

لاہور میں عوامی ورکرز پارٹی نے سکول کالجز کے طلبہ کو متحرک کیا۔

تصاویر: خالد محمود ۔ بشکریہ فاروق طارق فیس بک

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے