عالمی خبریں

لبنان میں مارچ اور دھرنے

اکتوبر 22, 2019

لبنان میں مارچ اور دھرنے

عرب ملک لبنان میں حکومت مخالف مظاہرین نے شدید احتجاج کیا ہے جس کے بعد بڑے شہروں میں سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ہزاروں مظاہرین نے مذہبی عناصر کی حکومت کی حمایت ترک کرنے کے فیصلے پر بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے