پاکستان

شوگر ملز کیس: نواز شریف کی ضمانت منظور

اکتوبر 25, 2019

شوگر ملز کیس: نواز شریف کی ضمانت منظور

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

یہ ضمانت لاہور ہائی کورٹ نے چودھری شوگر ملز ریفرنس میں منظور کی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

نیب نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیراعظم کو مزید جسمانی ریمانڈ پر تحویل میں رکھنے کی استدعا نہیں کرتے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے