پاکستان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

نومبر 15, 2019

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

اسلام آباد میں حکومت مخالف آزادی مارچ کے خاتمے کے بعد اس ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے