پاکستان

ڈی جی کی پریس کانفرنس ملتوی

دسمبر 10, 2019

ڈی جی کی پریس کانفرنس ملتوی

پاکستان کی فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بدھ کو سہ پہر تین بجے بلائی گئی پریس کانفرنس ملتوی کر دی ہے۔

اس سے قبل میڈیا کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا تھا کہ میجرجزل آصف غفورکورکمانڈر کانفرنس کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔


پیغام کے مطابق فوجی ترجمان نے ملکی سلامتی صورتحال، کشمیر اور دیگر معاملات پر بریفنگ دینا تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے