پاکستان

ہسپتال پر حملے کا جواز موجودتھا، رضا ربانی

دسمبر 12, 2019

ہسپتال پر حملے کا جواز موجودتھا، رضا ربانی

پاکستان میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور وکیل رضا ربانی نے کہا ہے کہ لاہور میں وکیلوں کی جانب سے ہسپتال پر حملے کا جواز موجود تھا۔

انہوں نے مطیع اللہ جان ایم جے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وکیلوں نے ڈاکٹروں کے خلاف پہلے قانونی راستہ اپنایا مگر کچھ نہ ہوا۔

رضا ربانی، حامد خان اور لطیف کھوسہ کی وکیلوں کے ہسپتال پر حملے کے بارے میں رائے اس ویڈیو میں دیکھیے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے