پاکستان

احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کر لیا

دسمبر 23, 2019 < 1 min

احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کر لیا

Reading Time: < 1 minute

ہاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا ہے۔

ان کو نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں تفتیش کے لیے بلایا گیا تھا۔

پیر کو نیب کے ترجمان نے جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ احسن اقبال کو کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ احسن اقبال کی گرفتاری حکومت کی انتقامی کارروائی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے