پاکستان

رانا کی ضمانت کی وجوہات کیا ہیں؟

دسمبر 26, 2019

رانا کی ضمانت کی وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ضمانت دینے کی وجوہات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔

فیصلے میں ضمانت کی وجوہات کے بارے میں وکیل اعظم نذیر تارڑ بتاتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے