متفرق خبریں

تیل اور گولڈ کی قیمتیں بڑھ گئیں

جنوری 6, 2020

تیل اور گولڈ کی قیمتیں بڑھ گئیں

ایران اور امریکہ کی خلیج میں کشیدگی کے دوران خام تیل اور گولڈ کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی جنرل کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ایران کی جانب سے جواب دینے کے بیانات پر خلیج میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور خام تیل کی قیمتیں 70 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔

خلیج کی طرح پاکستان میں بھی گولڈ کی قیمتیں بڑھی ہیں اور فی تولہ 93 ہزار چار سو روپے کا ہو گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے