میگھن کینیڈا چلی گئیں
برطانوی شہزادے پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن کینیڈا چلی گئی ہیں۔
خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے نے شاہی زندگی اور زندگی گزارنے کے ذرائع خود تلاش کرنے کا بیان جاری کیا تھا جس کے بعد میگھن کے کینیڈا جانے کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

