عالمی خبریں

ساحل پر کیوں آئے؟ جرمانہ بھرو

مارچ 20, 2020

ساحل پر کیوں آئے؟ جرمانہ بھرو

فرانس میں نائس شہر کے ساحل پر پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو جرمانہ کیا ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس پابندی کے باوجود ساحل پر جانے والے شخص کو گرفتار کر رہی ہے۔

اٹلی میں مارسلی کے ساحل پر گھڑ سوار پولیس اہلکار گشت کے دوران ایک خاتون سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ فرانس، اٹلی اور امریکہ میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے