عالمی خبریں

ہاروے وینسٹین کو بھی کورونا

مارچ 23, 2020

ہاروے وینسٹین کو بھی کورونا

ریپ کے جرم میں قید کی سزا کاٹنے والے ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروے وینسٹین کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی مثبت آیا ہے۔

جیل حکام نے تصدیق کی ہے کہ وینسٹین کو علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ سے گزارا گیا۔

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدد ہزاروں میں ہے جبکہ 40 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے